سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری
خیبر پختونخوا سیاحتی منصوبے: 10 کروڑ ڈالر کی اضافی فنانسنگ
عالمی بینک (ڈبلیو بی) نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی ہے۔ ، جس کا مقصد خیبر پختونخوا (کے پی) میں سماجی خدمات، مارکیٹوں اور ملازمتوں تک رسائی میں مدد فراہم کرنے والے 2 منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق بین الاقوامی قرض دہندہ نے خیبر پختونخوا رورل ایکسیسیبلٹی پروجیکٹ (کے پی آر اے پی) کے لیے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ اور خیبر پختونخوا انٹیگریٹڈ ٹورازم ڈیولپمنٹ پراجیکٹ (کائٹ) کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ بھی فراہم کی۔ اس اقدام سے دونوں منصوبوں کو صحت، تعلیم کی خدمات، مارکیٹوں اور ملازمتوں تک رسائی کو بہتر بنانے میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ ، اور صوبے میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں لچک کو تقویت ملے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.