پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں آندھی و بارش کی پیشگوئی کردی
لاہور سمیت پنجاب کے اضلاع میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے پنجاب کا آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق کل سے 4 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ لاہور میں آندھی کے ساتھ بارش کے امکانات ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ اور سکول ایجوکیشن ، صحت آبپاشی تعمیر و مواصلات لوکل گورنمنٹ اور لایئو اسٹاک کو بھی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ واسا ، پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے اپیل کی کہ شہری آسمانی بجلی سے تحفظ کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.