ملک کو اندر سے خطرہ ہے، مضبوطی اتحاد سے آئے گی: علیمہ خان
ملک کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، علیمہ خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں باہر سے نہیں پہلے اندر سے خطرہ ہے لہٰذا ملک کو اندر سے مضبوط کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ دشمن کی جرات نہیں ہو سکتی کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے۔ انہوں نے کہا کہ فیصل چوہدری نے کل مودی سے متعلق مکمل بات نہیں بتائی، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مودی نے جو کیا اس کی وجہ سے پاکستان متحد ہوگیا ہے اور یہ ایک قوم کی طرح کھڑے ہوگئے ہیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا تھا کہ ہم فارم 47 حکومت کے ساتھ نہیں کھڑے، فیصل چوہدری کل یہ بتانا بھول گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سابق وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائی کورٹ
سابق وزیراعظم عمران خان
علیمہ خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.