مریم نواز کا گندم سپورٹ پروگرام 2025 کا شاندار آغاز
گندم سپورٹ پروگرام 2025: کاشتکاروں کیلئے 5000 فی ایکڑ امداد
مریم نواز کا گندم سپورٹ پروگرام 2025 کا کامیاب آغاز وزیراعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام2025کاکامیاب آغاز ہوگیا۔ گندم سپورٹ پروگرام2025 کے پورٹل پرپہلےہی روز8ہزار500سےزائددرخواستیں موصول ہوگئیں۔ ،ساڑھے12ایکڑتک رقبہ رکھنے والے کاشتکارہی پروگرام کیلئے درخواست دےسکیں گے۔ ، گندم کاشت کرنیوالے 5 ہزار فی ایکڑکےحساب سے سپورٹ پروگرام سےمستفیدہوں گے۔ معاون خصوصی پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ نے اپنے بیان میں کہا گندم سپورٹ پروگرام سےمستفید ہونے کیلئے 15مئی تک درخواستوں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔ ،جانچ پڑتال کےبعدکامیاب گندم کاشتکاروں کوبذریعہ پے آرڈرز رقم فراہم کی جائےگی۔ ،چھوٹےکاشتکاروں کے مالی تحفظ پرسمجھوتانہیں کیاجائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
گندم کاشت
درخواستیں موصول
سپورٹ پروگرام
معاون خصوصی پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ
چھوٹےکاشتکاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.