"پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے عالمی برادری سرگرم: سعودی، کویتی اور امریکی ردعمل"
"پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی کوشش: عالمی برادری کا مداخلت کا عمل"
پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے عالمی برادری سرگرم اسلام آباد: پہلگام حملے کے بعد سے جاری پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری سرگرم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کو کشیدگی سے گریز کرنے اور اپنے تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا۔ اس حوالے سے کویت کا کہنا ہے کہ دونوں ملک تحمل اور برداشت کا دامن تھامیں، کشیدگی سے بچنے کی کوشش کریں۔ دوسری جانب کل رات امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور بھارت پر زور دیا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر
سعودی وزارت خارجہ
پاک بھارت کشیدگی
پہلگام حملے
عالمی برادری سرگرم
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف
تنازعات سفارتی سطح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.