بجلی کی پیداوارکیلئےفری مارکیٹ قائم کی جائیگی: وزیراعظم
بجلی کی پیداوار کے لیے فری مارکیٹ کے قیام کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنےکی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں پائیدار اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا- ، اجلاس میں وزیراعظم کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا شعبہ توانائی میں پائیدار اصلاحات کے لیے ایک مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں ۔ توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے ۔ شہبازشریف نے کہا کہ ملک میں عنقریب بجلی کی پیداوار کے لیے فری مارکیٹ قائم کی جائے گی ۔ جس سے مسابقتی بنیاد پر بجلی کی فراہمی ممکن ہو گی اور نرخوں میں مزید کمی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.