سندھ طاس معاہدہ؛ پاکستان کا بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ
پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارت کو سندھ طاس معاہدہ نوٹس دینے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان نےسندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوٹس نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گاأ ، بھارت سفارتی ذرائع سے ملنے والے نوٹس کا 15 دن میں جواب دینے کا پابند ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ نوٹس میں بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی ٹھوس وجوہات طلب کی جائیں گیا۔ ، جبکہ بھارت کے جواب کی روشنی میں پاکستان اپنا لائحہ عمل طے کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے خارجہ، آبی وسائل اور قانون کی وزارتوں نے ابتدائی ہوم ورک کر لیا ہے۔ ، جبکہ پاکستان قانونی کارروائی کی ضرورت پڑنے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سندھ طاس معاہدہ
نوٹس دینے کا فیصلہ
بھارت سفارتی ذرائع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.