1800 یوٹیلیٹی اسٹورز بند؛ 3 ہزار ملازمین فارغ
خسارے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز بند، بڑے پیمانے پر برطرفیاں
ملک بھر میں خسارے کے شکار 1800 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ نے ملک بھر میں خسارے کے شکار 1800 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے سے عارضی طور پر کام کرنے والے 3 ہزار ملازمین فارغ ہوں گے۔ ، 2800 ڈیلی ویجرز ملازمین کو پہلے ہی فارغ کیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ 600 کے قریب ڈیلی ویجرز ملازمین کو این اے آر سی کے فیصلے کے بعد بحال کیا گیا۔ ، یوٹیلیٹی اسٹورز کے اخراجات 1 ارب 2 کروڑ سے کم کرکے 50 کروڑ پر لانے کی منصوبہ بندی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
3 ہزار ملازمین فارغ
یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ
1800 یوٹیلیٹی اسٹورز بند
2800 ڈیلی ویجرز ملازمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.