چلی اور ارجنٹائن میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ
چلی اور ارجنٹائن میں زلزلہ، ساحلی علاقوں سے انخلا شروع
چلی کے جنوبی ساحل پر 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی،۔ جس کے بعد چلی اور ارجنٹائن کے ساحلی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا۔ جنوبی امریکا کے جنوبی سرے پر واقع کیپ ہارن اور انٹارکٹیکا کے درمیان ڈریک پیسیج میں مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 58 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد ہزاروں افراد بلند مقامات کی جانب روانہ ہوئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ارجنٹائن کے شہر اوشوایا سے 219 کلومیٹر دور تھا۔ سونامی کی وارننگ چلی کے دور افتادہ علاقے میگالینس اور چلی انٹارکٹک علاقے کے لیے جاری کی گئی،۔ جب کہ ارجنٹائن کے ٹیئرو ڈیل فیوگو خطے میں بھی احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سونامی کی وارننگ
چلی کے جنوبی ساحل
امریکی جیولوجیکل سروے
احتیاطی تدابیر اختیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.