فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی
فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کا تصادم، عدالت کے باہر تلخ کلامی
فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر یہ واقعہ پیش آیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کارکنوں سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اندر جرات پیدا کریں اگر یہ حرکت کی ہے تو مان لیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے فیاض الحسن چوہان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہیں کون؟ پہلے اپنا تعارف تو کروائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
تلخ کلامی
پی ٹی آئی کارکنوں
فیاض الحسن چوہان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.