پکڑا جانیوالا سمگلڈ سامان چھوڑنے کا الزام ،کسٹم انسپکٹر کو ڈیوٹی آف ،سپرنٹنڈنٹ کیخلاف انکوائری کا حکم
کسٹم ملتان میں اسمگلنگ اسکینڈل: انسپکٹر شازیہ معطل، رمضان سیال پر انکوائری
بیٹھک (انوسٹیگیشن سیل)اسمگلروں سے پکڑا جانیوالا سامان فیک ڈاکیومینٹس کے ذریعے چھوڑنے کے الزام پر کلکٹر کسٹم ملتان نے انسپکٹر شازیہ کو ڈیوٹی آف جبکہ سپریڈنٹ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ذرائع کے مطابق کسٹم سپریڈنٹ ملتان رمضان سیال اور انسپکٹر شازیہ نے مبینہ طور پر فیک ڈاکیومینٹس کے ذریعے اسمگلڈ سامان کو چھوڑنے اور پکڑا ہوا سامان دوبارہ اسمگلرز کو بیچنے کا سلسہ کافی عرصے سے شروع کر رکھا ہے۔ ، ذرائع کے مطابق چند دن قبل سمگلڈ سامان سے بھرا ایک ٹرک پکڑا گیا جسے مبینہ طور پر 20 لاکھ لیکر چھوڑ دیا گیاجب یہ اطلاع کلکٹر کسٹم ملتان کو ملی تو انہوں نے فوری طور پر اے ایس او مِیں تعیانات کسٹم انسپکٹر شازیہ کو ڈیوٹی اف کر دیا۔ جبکہ رمضان سیال کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ، اس مِیں دلچسپ امر یہ ہے کہ جس آفیسر کو انکوائری کرنے کا حکم ملا ہے وہ خود انڈر ٹرینگ ہے واضح رہے کہ سب سے پہیلے سپریڈنٹ رمضان سیال کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف روزنامہ بیٹھک نے اعلیٰ حکام کی توجہ دلائی تھی لیکن کوئی کاروائی عمل مِیں نہی لائی گئی ، حیران کن امر ہے کہ اے ایس او مِیں سپریڈنٹ رمضان سیال ہیں لیکن ڈیوٹی آف انسپکٹر شازیہ کو کیا گیا۔ ، ذرائع کے مطابق رمضان سیال ایک دفعہ پھر اپنا اثر رسوخ استعمال کر کے خود کو بچانے مِیں کامیاب ہو گیا ہے ۔سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان ، چیئرمین ایف بی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروائی جائیں ،اور کسٹم ملتان مِیں موجود کالی بھیڑوں کے خلافِ کاروائی کی جائے۔ ،اس سلسلے مِیں جب رمضان سیال سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کوئی جواب نہ دیارمضان سیال کا کہنا تھا کہ انکے خلاف کوئی انکوائری نہی چل رہی ، اور ان خبروں مِیں کوئی صداقت نھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر اعظم پاکستان
چیئرمین ایف بی آر
انسپکٹر شازیہ
کسٹم سپریڈنٹ ملتان رمضان سیال
کلکٹر کسٹم ملتان
انکوائری کا حکم
غیر قانونی سرگرمیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.