بھارت کے اقدامات سے امن کو خطرہ ہے، صدر مملکت

بھارت کے اقدامات سے امن کو خطرہ ہے، صدر مملکت

بھارت کے اقدامات سے امن کو خطرہ ہے، صدر زرداری کی چینی سفیر سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن واستحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ کی ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔ جس میں دوطرفہ اہمیت کے امور، خاص طور پر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں صدر آصف زرداری نے بھارتی حکومت کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.