عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس26اور 27 مئی کو طلب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس26اور 27 مئی کو طلب کرلیا ۔ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اجلاس میں عدالتی اصلاحات ایجنڈے پر غور ہوگا،۔ قومی عدالتی پالیسی کمیٹی اجلاس میں تمام ہائیکورٹس چیف جسٹس صاحبان شرکت کرینگے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ رپورٹرز نےملاقات کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ چائنہ کے دور پر معلوم ہوا انکی سپریم کورٹ میں367ججز ہیں۔ ، چائنہ کی سپریم کورٹ میں کوئی مقدمہ زیرالتواء نہیں،۔ ہمارے زیرالتواء مقدمات سن کر چائنہ کے ججز حیران رہ گئے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ چائنہ کے ججز نے پوچھا اتنے زیرالتواء مقدمات کیسے نمٹائیں گے،۔ چائنہ کے ججز کو کہا مقدمات نمٹانے کیلئے ہی تو آپ کے پاس آئے ہیں۔ ،مقدمات نمٹانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس
جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
قومی عدالتی پالیسی
سپریم کورٹ رپورٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.