ملک بھر کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی، صارفین کیلئے بڑا ریلیف متوقع
ملک بھر کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان آئندہ مالی سال کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال بجلی کے صارفین کے لیے 140 ارب سے 400 ارب روپے تک کا ریلیف متوقع ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی خریداری کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع کروادی ہے۔ نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست پر 15 مئی کو سماعت کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
آئندہ مالی سال
ٹیرف میں کمی کا امکان
نیپرا بجلی
کمی کی درخواست جمع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.