پاکستان آرمی نے بھارتی ڈرون مار گرائے، اوکاڑہ اور پاکپتن میں دشمن کو جواب
دشمن کو منہ توڑ جواب: پاکستان آرمی نے بھارتی ڈرون مار گرائے
پاکپتن اور اوکاڑہ میں چار انڈین ڈرون مار گر ائے بھارت کی جانب سے اوکاڑہ پر ڈرون حملہ ، پاکستان آرمی نے چار انڈین ڈرون مار گر ا ئے ۔ ڈرون اوکاڑہ کا نواحی گاوں15فور ایل اور11فور ایل کے علاقہ میں گرائے گئے،الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ،پاکستان آرمی کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ تھانہ احمد یار کے علاقے اسلام نگر میں بھارتی ڈورن تباہ کر دیا گیا ،بھارتی ڈرون پاک آرمی نے مار گرایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کے اب تک77ڈرونز گرا دیے ہیں۔ ،اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل77ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔ س یکیورٹی ذرائع کے مطابق 8مئی کی شام تک29بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا ۔ جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید48ڈرونز تباہ کر دئیےگئے۔ ،پاک فوج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دےرہی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.