پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت کے ہوائی اڈے بند، فلائٹس معطل
بھارت کے ہوائی اڈے بند، 24 ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشنز معطل
بھارت کے 24 ہوئی اڈے بند، فلائٹ آپریشنز معطل پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران بھارت کے شمالی اور مغربی علاقوں کے 2 درجن ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ایک بیان میں بھارت کی وزارت ہوابازی نے 24 ہوائی اڈوں کی عارضی بندش کی تصدیق کی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی اہم مقامی ایئر لائنز نے مسافروں کو دی گئی ہدایات میں کہا ہے کہ ان کی پروازیں ہفتے تک معطل رہیں گی۔ ، جن میں پاکستان کی سرحد سے متصل شمالی پنجاب کے شہر امرتسر اور مقبوضہ کشمیر کا سری نگر ایئرپورٹ بھی شامل ہیں۔ بھارت کی سب سے بڑی مقامی ایئر لائن انڈگو نے بدھ کو 165 پروازیں منسوخ کر دیں۔ ، جبکہ ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس نے بھی اتنی ہی پروازیں منسوخ کی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
فلائٹ آپریشنز معطل
امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘
مقامی ایئر لائن انڈگو
شمالی اور مغربی علاقوں
شہر امرتسر اور مقبوضہ کشمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.