بھارت سکھوں کی آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان
بھارت کی خطرناک کارروائیاں: سکھوں کی آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
بھارت انڈین پنجاب میں سکھوں کی آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری بھارت انڈین پنجاب میں سکھوں کی آبادیوں کو نشانہ بنا رہاہے ۔ احمد شریف چوہدری کا کہناتھا کہ بھارت نے آدم پور سے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے، ایک بیلسٹک میزائل آدم پور میں ہی گرا دیا گیا۔ ، پانچ بیلسٹک میزائل امرتسر میں گر گئے، بھارت انڈین پنجاب میں سکھوں کی آبادیوں کو نشانہ بنارہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تمام ہمدردیاں سکھ برادری کے ساتھ ہیں،۔ بھارتی اقلیتیں انڈیا کی اندرونی سازشوں کاشکار بن رہی ہیں، بھارت اب اپنی آبادی پرہی بیلسٹک میزائل برسانے لگا ہے۔ ، یہ ایک خطرناک اور عقل سے ماورا حرکت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.