پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز کر دیا: بھارت کو مؤثر جواب
آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان کا بھارت کی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام
پاکستان نے بھارت کیخلاف آپریشن ’ بنیان المرصوص‘ کا آغاز کر دیا بھارت کی مسلسل جارحیت اور سرحدی خلاف ورزیوں کے جواب میں پاکستان نے فیصلہ کن ردعمل دیتے ہوئے "آپریشن بنیان المرصوص" کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس آپریشن کے تحت بھارت کے اندر مختلف اہم اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بنیان المرصوص کا نام سورۃ الصف کی آیت نمبر 4 سے لیا گیاہے جس کا مطلب ’’ آہنی دیوار‘‘ ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص صرف ایک فوری ردعمل نہیں بلکہ بھارت کی اشتعال انگیز پالیسیوں کا منہ توڑ اور مؤثر جواب ہے۔ اس کے ذریعے پاکستان نے واضح پیغام دیا ہے کہ ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے تحت بھارت کے اندر مزید اہداف کو بھی مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فوجی حکام نے کہا ہے کہ آپریشن مکمل منصوبہ بندی اور نگرانی کے تحت جاری ہے اور بھارت کی ہر جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.