سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کا 70 فیصد بجلی گرڈ ناکارہ
بھارت کا 70 فیصد بجلی گرڈ سائبر اٹیک سے متاثر، بڑی کشیدگی
سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔ علاقائی کشیدگی کے درمیان ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ، جہاں پاکستان نے سائبر حملے کے ذریعے بھارت کے توانائی نظام کو نشانہ بنایا ہے۔ اس سائبر حملے کے نتیجے میں بھارت کا 70 فیصد بجلی کا گرڈ متاثر ہوا، ۔ جس سے کئی ریاستوں میں بجلی کا نظام مفلوج ہو گیا۔ حملے کا ہدف بھارت کے قومی پاور کنٹرول سسٹمز، سب اسٹیشنز اور مین گریڈ سرورز تھے۔ سائبر حملے کے بعد متعدد بڑے شہروں میں بلیک آؤٹ دیکھنے میں آیا جبکہ انڈین پاور منسٹری اور سیکیورٹی ایجنسیاں ہنگامی بنیادوں پر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.