پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط
وصیت پر دستخط: شہادت سے پہلے پاکستانی پائلٹوں کا جذبہ
پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط قسم وفا کی پرواز شہادت کی: پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط پاکستانی سپوتوں نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت پر حملے سے قبل وصیت پر دستخط کیے۔ جس کی لہو کو گرما دینے والی تصویر سامنے آگئی ہے۔یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔“ یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں”۔ لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی ۔ الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے۔ یہ ہے پاکستانی پائلٹ، جو مرنے کے بعد جینا جانتے ہیں، اور جو وطن کی فضاؤں پر آنچ نہیں آنے دیتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاک فضائیہ
جنگی جنون
وصیت پر دستخط
پاکستانی سپوتوں
پاکستانی پائلٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.