پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں،ڈونلڈٹرمپ
وائٹ ہاؤس کا بیان: پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں
پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں،ڈونلڈٹرمپ وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ وہ چاہتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان جلد از جلد کشیدگی کم کریں۔ کشیدگی میں ثالثی کی واشنگٹن کی کوششوں سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ممالک کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ متصادم رہے ہیں۔ کیرولین لیویٹ نے یہ بھی کہاکہ سکریٹری آف اسٹیٹ مارکوروبیو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۰۔ اورکشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان جمعے کے دن سامنے آیا ہے جب پاکستان نے بھارت کی طرف ڈرون کی دوسری لہر شروع ہوچکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وائٹ ہاؤس
ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
کیرولین لیویٹ
کشیدگی میں ثالثی
ڈرون کی دوسری لہر شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.