بھارت تناو نہیں چاہتا، پاکستانی حملوں سے فوجی نقصانات کا اعتراف
بھارتی ترجمان صوفیہ قریشی: بھارت تناو نہیں چاہتا، لیکن تنصیبات متاثر
بھارت تناو نہیں چاہتا، ترجمان بھارتی فوج صوفیہ قریشی بھارتی فوج کی ترجمان صوفیہ قریشی نے کہاکہ بھارت تناو نہیں چاہتا۔ صوفیہ قریشی نے پاکستانی جوابی حملے کے نتیجے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی فوج کی ترجمان نے مزید یہ بھی کہا کہ پنجاب کے ائیربیس اسٹیشن کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ کرنل صوفیہ قریشی، بھارتی فوج کی کور آف سگنلز کی افسر ہیں۔ وہ ایک فوجی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے دادا نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دیں۔ ان کے والد بھی فوج میں تھے۔ ان کی شادی میکانائزڈ انفنٹری کے ایک افسر سے ہوئی ہے۔ بھارت نے پاکستان پر فوجی کارروائیائی آپریشن سندورکے حوالے سے بدھ کے روز میڈیا بریفنگ کی ذمہ داری خارجہ سیکرٹری وکرم مصری کے ساتھ ہی بھارتی فوج کی دو سینئر خاتون افسر کرنل صوفیہ قریشی اور بھارتی فضائیہ کی ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ کو سونپی تھی۔ تجزیہ کار اسے بھارت کی مخصوص حکمت عملی قرار دے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارتی فوج
بھارتی فضائیہ
صوفیہ قریشی
ترجمان بھارتی فوج
بھارت تناو نہیں چاہتا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.