آپریشن بنیان مرصوص نے دشمن کو حیران کر دیا: سپہ سالار کا اعلان
آپریشن بنیان مرصوص: افواج پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب
ملک کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں،سپہ سالار افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت پر ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کی گونج نہ صرف سرحد پار سنی گئی بلکہ پوری دنیا نے پاکستان کی عسکری صلاحیت، عزم اور قربانی کو تسلیم کر لیا۔ ’’آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کے ذریعے پاکستان نے اپنی دفاعی طاقت، قومی وحدت اور عزم کا مظاہرہ کر کے بھارت کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا۔ ، افواج پاکستان نے جو کہا وہ کر کے دکھایا، الحمدللہ!پاکستان نے متعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ ، آرمی چیف نے اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص قوم سے کیے گئے۔ اس وعدے کی تکمیل ہے، الحمدللہ!آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قرآن کریم کی آیات کا حوالہ دے کر کہا تھا کہ اللہ کی مدد اور نصرت سے یہ کتنی مرتبہ ہوا کہ ایک چھوٹی طاقت نے بڑی طاقت کو شکست دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
آرمی چیف
افواج پاکستان
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص
سپہ سالار3
قرآن کریم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.