پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو دوبارہ زندہ کردیا، عمر عبداللہ
پاکستان نے مسئلہ کشمیر زندہ کیا، عمر عبداللہ کا اعتراف
وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاکستان پر حملے سے پہلگام واقعے کے متاثرین کو انصاف نہیں ملا۔ ، تاہم پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر عبد اللہ کا کہنا تھا کہ جنگ کی وجہ سے اس مقام پر آکھڑے ہیں۰۔ جس کی بعد میں ہمیں توقع نہیں تھی، امریکا مسئلہ کشمیر میں دلچسپی لے رہا ہے کہ وہ نگران یا ثالثی کا کردار کرے۔ انھوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کی وجہ سے بہت سی چیزیں بدل چکی ہیں لیکن اگر کچھ نہیں بدلا تو وہ پاکستان کا مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پر اٹھانے کا منصوبہ ہے۔ یاد رہے کہ 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے سیاحتی مرکز پر فائرنگ کر کے 26 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ، پاکستان نے پہلگام واقعے کی ناصرف فوری طور پر مذمت کی بلکہ بھارت کو معاملے کی شفاف تحقیقات میں ہر قسم کے تعاون کی پیشکش بھی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مقبوضہ کشمیر
مسئلہ کشمیر
عالمی سطح
پہلگام واقعے
عمر عبداللہ
وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ
بھارتی ٹی وی کو انٹرویو د
تبصرے
Please keep the discussion respectful.