ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری
مریم نواز کا بڑا اقدام: تھیلیسیمیا سینٹر کی منظوری اور بلڈ پلان طلب
ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری دیدی ۔ محکمہ صحت و بہبود آبادی کے اجلاس کےآغاز پروزیراعلی پنجاب نےشرکا کوآپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پرمبارکباد دی،أ مریم نوازکاکہنا تھا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نےقوم کو نیا اعتماد دیا قومی جذبہ کی نئی روح پھونک دی ہے۔ وزیراعلی نےکہانوازشریف نےایٹمی دھماکےکرکےملک کوناقابل تسخیربنایا،انہوں نےپنجاب بھرمیں مریضوں کیلئےمعیاری بلڈ کی فراہمی کیلئے پلان طلب کرلیا۔ ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری بھی دی گئی۔ ہیلتھ کیلئےموثر ترین سینٹرل مانیٹرنگ سسٹم نافذ کرنےکا اصولی فیصلہ کیاگیا۔ مریم نوازنے اسپتالوں کی ری ویمپنگ جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
محکمہ صحت و بہبود آبادی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.