معرکہ حق: پاک فوج کے 11جوان اور40شہری شہید ہوئے
معرکۂ حق: پاک فوج کے 11 جوانوں کی قربانی اور دشمن کو دندان شکن جواب
معرکہ حق: پاک فوج کے 11جوان اور40شہری شہید ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 6اور7مئی کے دوران بھارتی اشتعال انگیزی سے 40شہید ہوئے،شہدا میں 7 خواتین اور 15 بچے شامل ہیں، 10خواتین اور 27بچوں سمیت 121شہری شہید ہوئے تھے۔ بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاک افواج نے معرکۂ حق کے عنوان سے آپریشن بنیان مرصوص کے تحت بھرپور اور ٹھوس جوابی کارروائی کی۔ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کے اہداف کو ٹھیک ٹھیک اور چن کر نشانہ بناتے ہوئے موثر انداز میں بدلہ لیا ،وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے11پاک فوج کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 78 زخمی ہوئے۔ شہداء کے نام نائیک عبدالرحمٰن لانس ،نائیک دلور خان، لانس نائیک اکرام اللہ، نائیک وقار خالد، سپاہی محمد عدیل اکبر ،سپاہی نثارہیں،پاک فضائیہ کے شہداء میں سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف سر فہرست ہیں ۔ چیف ٹیکنیشن اورنگزیب،سینیئر ٹیکنیشن نجیب،کارپورل ٹیکنیشن فاروق اور سینیئر ٹیکنیشن مبشر بھی شہدا میں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر
آپریشن بنیان مرصوص
بھارت کی جارحیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.