دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیا: اردوان
پاکستان کا عالمی حمایت یافتہ مؤقف: اردوان اور سعودی عرب کا اظہار یکجہتی
دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیا: اردوان ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی پر مطمئن ہوں ،ترکیہ نے دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیا۔ طیب اردوان نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم سے کشیدگی کے موقع پر رابطہ کیا،ترکیہ علاقائی تنازعات حل کیلئے کردار ادا کر رہا ہے۔ ،ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ صدر کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ پاکستانی عوام سے کہتے ہیں وہ متحد ہو جائیں۔ دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،۔ سعودی کابینہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ ، سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔ سعودی عرب عالمی برادری کے ساتھ مل کر خطے میں استحکام کیلئے کوشاں رہے گا،۔ سعودی عرب نے امریکا اور ترکیہ کے ساتھ جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جنگ بندی
عالمی برادری
سعودی کابینہ
، سعودی عرب
ترک صدر طیب اردوان
پاکستانی وزیر اعظم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.