آئی ایم ایف کی پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط منتقل
آئی ایم ایف کی پاکستان کو قسط جاری، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ متوقع
آئی ایم ایف کی پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط منتقل اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کوقرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کر دی ہے۔ ، تاہم یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کی جاچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق قرض کی یہ قسط آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کا حصہ ہے، جس کی منظوری 9 مئی کو ایگزیکٹو بورڈ نے دی تھی۔ اس رقم کو 16 مئی کو اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر کیا جائے گا، جس سے مجموعی ذخائر میں اضافہ متوقع ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنا پہلا جائزہ 09 مئی 2025 ءکو منعقدہ اجلاس میں مکمل کیا۔ ، جائزہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 760 ملین ایس ڈی آر کے اجرا کی منظوری دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایم ایف
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک
قرض پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.