پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
جنگ بندی کے دوران پاکستان بھارت قیدیوں کا تاریخی تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ گزشتہ ماہ سے جاری پاک بھارت کشیدگی کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران دونوں ممالک نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے، ۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ایک ایک قیدی کو ایک دوسرے کے حوالے کیا ہے۔ جنگ بندی کے دوران پنجاب رینجرز نے بی ایس ایف کے اہلکار پورنم کمار کو بھارت کے حوالے کیا ہے۔ ، جبکہ بھارت نے پنجاب رینجرز کے محمد اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کے اہلکار پورنم کمار کو 23 اپریل 2025 کو گنڈا سنگھ والا/فیروز پور سیکٹر میں پاکستانی حدود میں غیر ارادی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
جنگ بندی
رپورٹ
دونوں ممالک
پنجاب رینجرز
بی ایس ایف
قیدیوں کا تبادلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.