پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ کی سزائیں برقرار رکھیں

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ کی سزائیں برقرار رکھیں

ملٹری کورٹ کی سزائیں برقرار، عدالت نے اپیلیں خارج کر دیں

ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست قرار پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست قرار دے دیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل بینچ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل دیے کہ مجرمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور مجرمان نے مجسٹریٹ کے سامنے اقبال جرم کیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ملٹری کورٹ نے تمام تقاضے پورے کیے، اپیل کا حق اور مرضی کا وکیل دیا۔ بعد ازاں عدالت نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزاؤں کے خلاف تین اپیلوں کو خارج کردیا اور ملزمان کی سزاؤں کو برقرار رکھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.