مریم نواز: پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، وزیرِاعلیٰ پنجاب کا خطاب
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، نوجوانوں کو اندھی تقلید سے بچنے کی نصیحت
پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا: مریم نواز وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔ مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت اور تقسیم سکھانے والے ناکام ہوگئے۔ ، پاک فضائیہ نے رافیل طیاروں کو مار گرایا۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو کہتی ہوں اندھی تقلید کا شکار نہیں ہونا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سر فخر سے بلند کر دیا،۔ پاکستان کے عوام کا سربلند ہے اور رہے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ دشمن ہمارے ملک آنکھ اٹھا کر اس لیے نہیں دیکھ سکتا کہ اس کو پتہ ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاک فضائیہ
رافیل طیاروں
پاکستان ایٹمی طاقت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.