چین اور روس کے درمیان معاہدہ، پاکستان سمیت 17 ممالک شامل
چین روس چاند معاہدہ: پاکستان سمیت 17 ممالک کی شمولیت
چین اور روس کے درمیان معاہدہ، پاکستان سمیت 17 ممالک شامل چین اور روس کے درمیان چاند پر نوکلیئر پاور اسٹیشن کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے، جس میں پاکستان سمیت 17 ممالک شامل ہونگے۔ معاہدے کے مطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے کے لیے استعال کیا جائے گا۔ ، جس پر دونوں ممالک مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔اس خلائی بیس کی تکمیل 2036 تک متوقع ہے۔ جبکہ اس ڈیل کی خبر ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب امریکا کی اپنی لونر بیس کا منصوبہ غیر یقینی کا شکار ہے۔ گزشتہ برس روسی خلائی ادارے روس کوسموس کے چیف یوری بوریسوف نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ چینی-روسی ری ایکٹر کی تعمیر انسانوں کی موجودگی کے بغیر خودکار طریقے سے انجام پائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
چین اور روس
روسی خلائی ادارے ر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.