آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کریں گے، صدر مملکت
آصف علی زرداری کا عزم: آخری دم تک پاکستان کی حفاظت ہمارا فرض
آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کریں گے، صدر مملکت کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے۔ یوم تشکر کی تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پوری قوم، افواج اور پاک فضائیہ کو مبارکباد دیتا ہوں،۔ ہماری بہادر فوج نے تاریخی کار نامہ سرانجام دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، یہ دھرتی ہماری ہے۔ ، آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے، پاکستان کیلئے لڑیں گے اور ڈٹے رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
یوم تشکر
بہادر فوج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.