ہم سے جو ٹکرائے گا اس کو کاری جواب ملے گا‘بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا واضح اعلان: ہم سے جو ٹکرائے گا اس کو کاری جواب ملے گا
ہم سے جو ٹکرائے گا اس کو کاری جواب ملے گا‘بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہیں مگر ہم سے جو ٹکرائے گا، اس کو کاری جواب ملے گا۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر یوم تشکر کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،۔ آج افواجِ پاکستان کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ایک تجدید عہد ہے کہ جب بھی وطن عزیز کی بقا پر حرف آیا، ہم سب اسی طرح متحد اور بلند حوصلہ رہیں گے۔ ، آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی نے خطے میں بھارت کی مصنوعی عسکری برتری کا غرور خاک میں ملادیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیئرمین بلاول بھٹو
بلاول بھٹو
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی
بنیان المرصوص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.