پاور سیکٹر میں 40 کھرب کی بچت کا دعویٰ غلط ثابت
حقیقت یا فریب؟ پاور سیکٹر میں 40 کھرب کی بچت کا دعویٰ بے نقاب
پاور سیکٹر میں 40 کھرب کی بچت کا دعویٰ غلط ثابت توانائی کے شعبے کے معاہدوں میں نظرثانی سے متعلق حکومتی سطح پر کیے گئے 40 کھرب روپے کی بچت کے دعوے اس وقت غلط ثابت ہوئے ۔ جب حکومتی ملکیتی اداروں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی عوامی سماعت میں اعتراف کیا کہ اصل بچت محض 20 سے 25 کھرب روپے (تقریباً نصف) ہوگی۔ اس بچت کے نتیجے میں اگلے مالی سال میں بنیادی ٹیرف میں صرف 30 سے 67 پیسے فی یونٹ کی کمی متوقع ہے۔ یہ سماعت نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جسے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر بلایا گیا تھا۔ سی پی پی اے جو پاور ڈویژن کے تحت کام کرنے والا کارپوریٹ ادارہ ہے نے آئندہ مالی سال کی بجلی کی قیمت خرید (پی پی پی) کے تعین کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ مختلف مبصرین اور صنعتکاروں نے ان بچتوں سے متعلق حکومتی دعووں پر سوال اٹھائے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاور سیکٹر
توانائی کے شعبے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
حکومتی ملکیتی اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.