پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے:فضل الرحمان
پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے: فضل الرحمان کا جرأت مندانہ بیان
کوئٹہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ قرار دیدیا۔ کوئٹہ میں فلسطین مارچ سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ پر حملہ ہوا تو مودی نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا،۔ پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ عرب حکمراں ہوش میں آجائیں اور اسرائیل کو تسلیم نہ کریں۔ ، اجتماعات نے امت کی آواز بن کر دنیا کو بتایا ہے کہ ان کے سر کٹ جائیں گے لیکن جھکیں گے نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فضل الرحمان
جے یو آئی ف
سربراہ مولانا فضل الرحمان
اجتماعات
فلسطین مارچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.