شاہینوں نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں،وزیراعظم
شاہینوں نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں: وزیراعظم کا یوم تشکر پر پیغام
شاہینوں نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے۔ معرکہ حق میں شاندار کامیابی کی خوشی میں آج منائے جانے والے یوم تشکر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا،۔ بھارتی حملے میں معصوم اوربے گناہ پاکستانی شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے۔ ، جو طیارے بھارت کا غرور تھے اب راکھ اور نشان عبرت بن چکے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ شاہینوں نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں، یہ ہمارا دندان شکن جواب تھا۔ ، بہادر افواج نے دشمن کوجواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
بھارتی حملے
شاہینوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.