حکومت کی تیاریاں تیز، بجٹ 2025-26 کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس طلب
حکومت کی تیاریاں تیز، بجٹ 2025-26 کے لیے اہم اجلاس، 2 جون کو پیش ہونے کا امکان
بجٹ 2025-26، حکومت کی تیاریاں تیز، اہم اجلاس طلب حکومت نے بجٹ 2025-26 کی تیاریاں تیز کرتے ہوئے اہم اجلاس طلب کر لیئے ہیں۔ نیشنل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو بلا لیا گیاہے ۔ تاہم نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیئے جانے کا امکان ہے ۔ سالانہ پلان کورآڑینیشن کمیٹی کا اجلاس 26 مئی کو ہوگا ، نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئندہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر 921 ارب خرچ کرنے کی تجویز ہے ۔ وزارت ترقی و منصوبہ بندی نے 2900 ارب روپےکا بجٹ مانگ تھا۔ اے پی سی سی میں سالانہ اکنامک پلان کی بھی منظوری دی جائےگی۔ اجلاس میں نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، مہنگائی کا ہدف مقررہوگا۔ جبکہ زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبوں کے اہداف بھی مقرر کیئے جائیں گے ۔ اے پی سی سی کے فیصلوں کی حتمی منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گی۔ ذرائع کا کہناہے کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے آخر میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ 2 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ترقیاتی منصوبوں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ترقیاتی منصوبوں
آئندہ مالی سال
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی
اہم اجلاس طلب
سالانہ پلان کورآڑینیشن کمیٹی
نئے مالی سال
خدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.