عالمی سطح پر شدید بھوک نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے، رپورٹ
عالمی سطح پر شدید بھوک میں خطرناک اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ
عالمی سطح پر شدید بھوک نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے، رپورٹ اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال ساڑھے 29 کروڑ سے زائد افراد کو شدید بھوک کا سامنا کرنا پڑا ۔ جو دیگر بحرانوں کے ساتھ تنازعات کی وجہ سے ایک نئی بلندی ہے اور 2025 کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد میں کمی آنے کا منظر ’ تاریک’ ہے۔ خوراک کے بحران پر عالمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ شدید غذائی عدم تحفظ کی ’بلند سطح‘ سے متاثرہ افراد کی تعداد میں لگاتار چھٹا سالانہ اضافہ ہے۔ گزشتہ سال مجموعی طور پر 29 کروڑ 53 لاکھ افراد نے شدید بھوک کا سامنا کیا جو رپورٹ کے لیے تجزیہ کردہ 65 ممالک میں سے 53 میں آبادی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ بنتا ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں اور این جی اوز کے کنسورشیم کی طرف سے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق یہ 2023 میں 28 کروڑ 16 لاکھ افراد سے زیادہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
این جی اوز
اقوام متحدہ
بین الاقوامی تنظیموں
کنسورشیم
شدید غذائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.