بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کاٹا، خواجہ آصف
پاک فوج کی بہادری: بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کاٹا گیا
بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کاٹا، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نریندر مودی اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ ، بھارت ہم پر حملے کے لیے بڑے بڑے جہاز لے کر آیا جنہیں ہماری افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا۔ ، ہماری افواج نے جذبے کیساتھ دشمن کو شکست دی، پاک فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ہماری افواج نے بہادری سے دشمن کو بھرپور جواب دیا، اگر بھارت دوبارہ کوشش کرے گا تو اس سے زیادہ کرارا جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حساب کتاب کا بندہ نہیں، لیکن اتنا مجھے معلوم ہے ک ہاگر دوبارہ کوشش کی گئی تو اس سے کرارا جواب ان کو ملے گا۔ ، پہلے جو کسر رہ گئی تھی، ویسے کسر تو نہیں رہی، ایک وقت تھا جب ہمارے نشانے پر ان کے 10 جہاز تھے، وہ ادھار باقی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے لیے جدوجہد کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
ہماری افواج
بھارتی جہازوں
پتنگوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.