آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے
آئی ایم ایف کے نئے مطالبات: زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا امکان
آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف وفد) کی جانب سے آئندہ بجٹ اخراجات پر صوبوں سے ورچوئلی بات چیت جاری ہے جس میں نئے مطالبات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ، بلوچستان سمیت صوبائی حکومتوں سے آئندہ بجٹ کے اخراجات پر مذاکرات ہوئے۔ جس میں آئی ایم ایف نے یکم جولائی سے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس لگانے اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈ خود اکٹھے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے صوبوں کو ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کرنے کیلئے وفاق پر انحصار ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
ترقیاتی منصوبوں
عالمی مالیاتی فنڈ
انکم ٹیکس
زرعی آمدن
آئی ایم ایف وفد
ورچوئلی بات چیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.