اسلام آباد،پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان کیساتھ بارش
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان اور بارش سے موسم خوشگوار
اسلام آباد،پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان کیساتھ بارش شدید گرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان اور گرج چمک کےساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور،نوشہرہ، چارسدہ اورر دیگر اضلاع میں آندھی اور طوفان کےباعث حادثات بھی پیش آئے۔ جس میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ مری میں گرج چمک اور آندھی طوفان کےساتھ بارش ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر درخت،سائن بورڈز اور چھتیں گرگئیں۔ جب کہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
پیشگوئی
حادثات
شدید گرمی
مری میں گرج چمک
آندھی طوفان کیساتھ بارش
موسم خوشگوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.