نئے بجٹ میں نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
بجٹ 2025: نان فائلرز پر سختیاں، لین دین پر بھی پابندیاں عائد
نئے بجٹ میں نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ حکومت نے نئے بجٹ میں نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق حکومت نے مذاکرات کے دوران نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی یقین دہانی کرادی۔ نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے مزید سختیاں کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق نائن فائلرز کے گاڑیاں اور جائیدادیں خریدنے پر پابندی ہوگی۔ ، نان فائلرز لین دین کے لیے بڑی ٹرانزکشنز نہیں کرسکیں گے۔ ، ٹیکس سسٹم سے نان فائلرز کی کیٹگری ختم کرنے پر کام جاری ہے۔ آئی ایم ایف کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ تاجر دوست اسکیم اپنے اہداف پورے نہیں کرسکی۔ ، غیر رجسٹرڈ دکانداروں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کے مثبت نتائج آئے۔ ، تاجروں، ہول سیلز کیٹگری میں فائلرز کی تعداد میں 51 فیصد اضافہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
نان فائلرز
ذرائع ایف بی آر
نئے بجٹ
ٹیکس سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.