ٹیکس چوری کرنیوالے افراد رعایت کے مستحق نہیں:وزیراعظم
ٹیکس چوری کرنے والے افراد کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی: شہباز شریف
ٹیکس چوری کرنیوالے افراد رعایت کے مستحق نہیں:وزیراعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے افراد اور کاروبار کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں گے ۔ لیکن ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایف بی آر کے امور اور جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کے خلاف مؤثر قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ایف بی آر اور اس کے معاون قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیکس آمدن میں اضافے کے لیے کوششیں قابل ستائش ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن اور نظام کو خود کار بنانے کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ ، 70 برس کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کے لیے سخت اقدامات ضروری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
ایف بی آر
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن
رعایت کے مستحق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.