پاکستان افغانستان چین اتحاد: بھارت کا نظریہ ناکام ہو گیا
پاکستان افغانستان چین اتحاد، علاقائی ترقی و سلامتی کی ضمانت
پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد،بھارتی نظریہ ناکام پاکستان، افغانستان اور چین کے ناقابل شکست اتحاد نے بھارت کے لڑاؤ اور حکومت کرو نظریے کو ناکام بنا دیا ہے۔ پاکستان، افغانستان اور چین کا یہ اتحاد علاقائی اتحاد و ترقی کی ضمانت ہے۔ بھارت کی مسلسل کوششوں کے باوجود کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرے،۔ حالیہ سفارتی روابط نے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ چین، جو ایک قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار کے طور پر ابھرا ہے، نے اس سہ فریقی اتحاد کو اقتصادی تعاون اور باہمی سلامتی کے عزم سے مزید تقویت دی ہے۔ افغانستان کا باضابطہ طور پر چین-پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک میں شمولیت اختیار کرنا ایک نئے دور کا آغاز ہے، ۰۔ جو بھارت کے تخریبی عزائم کو شکست دے چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شکست
بھارتی نظریہ ناکام
پاکستان، افغانستان اور چین
سفارتی روابط
باہمی سلامتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.