J-10C پاکستان کی فضائی برتری کا ضامن، چین کی ڈاکیومنٹری نشر
پاکستان کی فضائی برتری نے دنیا کی توجہ کھینچ لی، J-10C کی کامیابی پر ڈاکومنٹری نشر
پاکستان کی جانب سے چینی لڑاکا طیارے کے کامیاب استعمال کے بعد چین کے سرکاری ٹی وی نے ایک ڈاکیومینٹری نشر کی ہے۔ جس میں چین نے اپنے جدید لڑاکا طیارے J-10C کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے۔ ڈاکیومینٹری میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے اسی طیارے کی مدد سے بھارت کے لڑاکا طیارے مار گرائے۔ چینی سرکاری ٹی وی سی سی ٹی وی پر نشر ہونے والی یہ ڈاکیومنٹری ایسے وقت میں آئی ہے۔ جب پاکستان ائیرفورس نے 7 مئی کو بھارتی فضائیہ کے ساتھ ایک ڈاگ فائٹ میں J-10C طیارے استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 3 رافیل طیارے تباہ کیے۔ چینی ٹی وی کی فوجی رپورٹ میں کہا گیا کہ J-10CE جو کہ J-10C کا ایکسپورٹ ورژن ہے،۔ اس نے’حال ہی میں ایک حقیقی جنگ میں غیر ملکی طیارے مار گرائے اور یہ اس طیارے کی پہلی جنگی کامیابی ہے‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان کی فضائی برتری
ڈاکیومینٹری
چینی لڑاکا طیارے
چین کے سرکاری ٹی وی
ڈاکیومینٹری نشر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.