بحیرہ عرب میں موجود کم دباو شدت اختیار کرگیا، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کی شدت، کیا کراچی کو خطرہ لاحق ہے؟
بحیرہ عرب میں موجود کم دباو شدت اختیار کرگیا، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا کراچی: مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود کم دباو شدت اختیار کر گیا جو کراچی سے تقریباً 985 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سازگار ماحولیاتی حالات کی وجہ سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سسٹم کے مزید شدت سے مضبوط ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے- اور توقع ہے کہ سسٹم ابتدائی طور پر شمال کی طرف بڑھے گا۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر فی الحال پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی سمندری سرگرمی کی نگرانی کر رہا ہے، سسٹم کے ردوبدل سے متعلق وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سسٹم کے زیر اثر کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چل رہی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.