گرمی کی شدت برقرار: سبی 52، دادو 51، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
پاکستان میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 52، دادو میں 51 ڈگری کو چھو گیا ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ سبی میں پارہ 52 اور دادو میں 51 ڈگری کو چھو گیا، سکھر 49،ملتان، پشاور 48، لاہور اور فیصل آباد میں 45 ڈگری رہا، اسلام آباد 42،کوئٹہ 41، گلگت بلتستان 40، کراچی میں 36 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی، شدید گرمی کی لہر 24 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.