جنوبی افریقا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 289 مزدور پھنس گئے
جنوبی افریقا میں سونے کی کان بیٹھنے سے مزدوروں کی سلامتی کے لیے اقدامات
جنوبی افریقا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 289 مزدور پھنس گئے جنوبی افریقا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 289 مزدور پھنس گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ کے قریب ایک سونے کی کان بیٹھنے سے 289 افراد پھنس گئے ۔ جنہیں نکالنے کی کوششیں کی جاری ہیں۔ مقامی حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس کلوف 7 شافٹ میں ایک واقعہ ہوا ہے۔ اور ہم محفوظ طریقہ کار کو بنانے میں مصروف ہیں تاکہ مزدوروں کو بحفاظت نکالا جاسکے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ تمام کارکن زندہ ہیں اور کمپنی انہیں خوراک فراہم کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.