کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا
"کویت نے پاکستانیوں کیلئے ویزے بحال کیے، آن لائن اجرا شروع"
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا کویت نے 19 سال بعدپاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی، اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔ اہم خلیجی ملک کویت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا کی پابندی کا خاتمہ کرتے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ ، پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی، کمرشل ویزے جاری کیے جارہے ہیں۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ہزاروں افراد کوکویت میں روزگار، تجارت، سیاحت کےمواقع ملیں گے۔ ، کویت کے تمام ویزے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ فوکل پرسن برائے وزارت اوورسیز پاکستانیز نے کہا کہ کویت میں روزگار ملنے سے پاکستان کو قیمتی زر مبادلہ حاصل ہو گا۔ ، پاکستانی شہریوں کو ویزوں کے لیے طویل مرحلے کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ، کیوں کہ کویت کے ویزے آن لائن پلیٹ فارم سے جاری کیے جارہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خلیجی ملک کویت
وزارت اوورسیز پاکستانیز
فوکل پرسن برائے وزارت اوورسیز پاکستانیز
پابندی کا خاتمہ
کستانیوں کو ورک
کمرشل ویزوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.